صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنس یونیورسٹی بھٹ شاہ کی منتقلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مراد علی شاہ

جمعہ 11 مئی 2018 19:42

صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنس یونیورسٹی بھٹ شاہ کی منتقلی کا کوئی فیصلہ ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں سے ملاقات کے دوران کئے گئے فیصلہ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنس یونیورسٹی بھٹ شاہ کی منتقلی کا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا، صوفی یونیورسٹی کے جو بھی مسائل ہیں وہ ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے بات جمعہ کو وزیر اعلی ہاؤس میں صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزمان سے ملاقات دوران کی۔ ملاقات میں یونیورسٹی منتقلی سمیت ضلع مٹیاری کے مسائل متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ یونیورسٹی کے مساحل حل کرنے میں ذاتی دلچسپی لینے پر صوبائی وزیر نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :