منوج کے ساتھ کام کرنا میرے لئے اعزاز ہے‘ جان ابراھام

جمعہ 11 مئی 2018 20:29

منوج کے ساتھ کام کرنا میرے لئے اعزاز ہے‘ جان ابراھام
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام نے کہا ہے کہمنوج کے ساتھ کام کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان ابراھام ان دنوں منوج باجپائی کے ساتھ فلم ’’ستیا میواجایئتی‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ منوج باجپائی نے فلم کی عکسبندی مکمل کر لی ہے۔ فلم میں منوج کے ساتھ کام کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے،عکسبندی کے دوران ان کے ساتھ کام کرنے کا بہت مزہ آیا، فلم 15اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :