تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں کل پانی کی آمد و اخراج مندرجہ ذیل رہی

جمعہ 11 مئی 2018 20:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں کل پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد34000 کیوسک اور اخرج 33500 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد21100 کیوسک اور اخراج21100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد34700کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 13300کیوسک اور اخراج3400کیوسک جناح بیراج پر پانی کیآمد60600 کیوسک اور اخراج 57100کیوسک،چشمہ: آمد58400کیوسک اوراخراج 60000کیوسک، تونسہ: آمد49500کیوسک اور اخراج44900 کیوسک، پنجند: آمد4100 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد35700 کیوسک اور اخراج 34100 کیوسک، سکھر: آمد31200 کیوسک اور اخراج8800 کوٹری:آمد5200 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.000 ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1094.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.273 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.005 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)