کراچی: ایوب گوٹھ لعل مسجد کے قریب مکان سے نوجوان کی پھندا لگی نعش برآمد

جمعہ مئی 20:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ لعل مسجد کے قریب مکان سے نوجوان کی پھندا لگی نعش ملی ہے ،،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت نادر کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 20سال تھی،نادر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نادر نے خودکشی کی ہے ،تاہم پولیس کے مطابق معاملہ پراسرار ہے اس سلسلے میں تفتیش کررہے ہیں ۔#

متعلقہ عنوان :