شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات 12 جون کوہوگی:ڈونلڈ ٹرمپ

جمعہ 11 مئی 2018 20:33

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ سے 12 جون کو ملاقات کریں گے جوکہ سنگا پور میں ہوگی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سماجی روابط کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ شمالی کوریاسربراہ کم جونگ ان سی12جون کو ملاقات کروں گاانہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی بتایا کہ ملاقات سنگاپور میں ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں اس ملاقات کو دنیا میں امن کے لیے اہم بنانے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :