لاہور، فرائض میں کوتاہی برتنے پر محکمہ واسا اقبال ٹائون کے ایکسین فیصل خرم کو ملازمت سے معطل کر دیاگیا

جمعہ مئی 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) فرائض میں کوتاہی برتنے پر محکمہ واسا اقبال ٹائون کے ایکسین فیصل خرم کو ملازمت سے معطل کر دیاگیا ہے فیصل خرم کی معطلی کے احکامات ایم ڈی واسا زاہد عزیز نے جاری کئے جبکہ تقرری کے منتظر اصغر علی کو ایکسین واسا اقبال ٹائون تعینات کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :