ایف بی آر کا معرو ف مدیحہ برائیڈل سٹوڈیو کی انتظامیہ کو ٹیکس نوٹس جاری

جمعہ مئی 20:41

ایف بی آر کا معرو ف مدیحہ برائیڈل سٹوڈیو کی انتظامیہ کو ٹیکس نوٹس جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) فیڈرل بورڈ ریونیو نے معرو ف مدیحہ برائیڈل سٹوڈیو کی انتظامیہ کو ٹیکس نوٹس جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ سٹوڈیو کی انتظامیہ آئندہ سا ت روز کے اندر ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو اپنے تمام کوائف اور اثاثہ جات فراہم کرے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ سٹوڈیو انکم ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپے کے ٹیکس کا نادہندہ ہے۔