حلقہ این اے 59سے چوہدری نثارعلی خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ملک لیاقت حسین

جمعہ 11 مئی 2018 21:20

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) چیئرمین یوسی90ملک لیاقت حسین نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 59سے چوہدری نثارعلی خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی جانب سے چوہدری نثارعلی خان کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دینے کااعلان خوش آئند ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے مرکزی آفس میں مسلم لیگ ن کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔