پبلک سروس کمیشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں مرد لائیو سٹاک پروڈکشن آفیسرکی چارآسامیوں پر سلیکشن کوحتمی شکل دیدی

جمعہ 11 مئی 2018 21:22

پبلک سروس کمیشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں مرد لائیو سٹاک ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں مرد لائیو سٹاک پروڈکشن آفیسر(صحت) کی چار آسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات 9 مئی 2018 کو متعلقہ محکمہ کو بھیج دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :