کہو ٹہ میں ٹر یفک کے تین حا دثا ت ،4افرا د شدید زخمی

جمعہ مئی 21:37

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) کہو ٹہ میں ٹر یفک کے تین حا دثا ت ،4افرا د شدید زخمی ہو گئے ۔مبین ولد اخلا ق ،ریحا ن ولد خا لد ،ہا شم ولد شبیر ، محسن سعید ولد محمد سعید زخمی ہو گئے ، چا رو ں زخمیو ں کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل میں طبعی امدا د کے بعد را ولپنڈی ریفر کر دیا گیا محسن سعید نا لہ لنگ میں مو ٹر سا ئیکل سمیت جا گرا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز کہو ٹہ میں ٹر یفک کے تین حا دثا ت ہو ئے پہلا حا دثہ مبین اخلا ق ولد محمد اخلا ق ، ریحا ن خا لد ولد محمد خا لد کہو ٹہ کے علا قے گگا ڑی پہنچے تو ٹر یکٹر ٹرا لی سے مو ٹر سا ئیکل ٹکرا گیا جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے دو سرا حا دثہ پنجا ڑ کے مقا م پر پیش آیا سو زو کی وین ٹکرا نے ہا شم ولد محمد شبیر شدید زخمی ہو گیا تیسرا حا دثہ نا لہ لنگ کے مقا م پر پیش آیا محسن سعید ولد محمد سعید مو ٹر سا ئیکل چلا رہا تھا کہ مو ٹر سا ئیکل کی بر یک فیل ہو نے سے نا لہ لنگ میں جا گرا شدید زخمی حا لت میں تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا طبعی امدا د کے بعد چا رو ں زخمیو ں کو را ولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :