کہو ٹہ ،الیکشن 2018میں شیر کو تیر سے زخمی کر کے بھگا یا جا ئے گا ، آصف شفیق ستی

شیر کی حکو مت نے عوا م کو گیدڑ بنا دیا ، کر پشن ،مہنگا ئی بے رو ز گا ری کا گرا ف کئی گنا اوپر چلا گیا ، رہنماء پا کستا ن پیپلز پا رٹی

جمعہ 11 مئی 2018 21:37

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) الیکشن 2018میں شیر کو تیر سے زخمی کر کے بھگا یا جا ئے گا شیر کی حکو مت نے عوا م کو گیدڑ بنا دیا ، کر پشن ،مہنگا ئی بے رو ز گا ری کا گرا ف کئی گنا اوپر چلا گیا امید وا ر برا ئے قو می اسمبلی پا کستا ن پیپلز پا رٹی کی آصف شفیق ستی کو کا میا بی یقینی ہے ہم شہید ذو لفقا ر علی بھٹو اور بی بی شہید کے پیغا م کو گھر گھر پہنچا ئیں گے ان خیا لات کا اظہا ر رہنماء پا کستا ن پیپلز پا رٹی محمد یا سین کیا نی آف بگلہ نے گز شتہ رو ز میڈ یا ہا ئو س میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ آنے وا لے الیکشن میں ن لیگ اور نیا پا کستا ن بنا نے وا لے اپنے اپنے صو بو ں سے بھی اپنی اپنی حکو متو ں کے خوا ب بھی دیکھنا چھو ڑ دینگے تما م صو بو ں سے پا کستا ن پیپلز پا رٹی کا میا ب ہو گی الیکشن میں شیر کو تیر سے زخمی کر کے بھگا ئیں گے بو ڑ ھا شیر اب حکو مت نہیں کر سکتا عوا م مو جو دہ حکو مت کے شیر کو دیکھ دیکھ کر تنگ آچکے ہیں اور خو د گید ڑ بن گئے ہیںکر پشن ہر محکمے میں دا خل ہو چکی ہے تما م محکمو ں میں دو کا نیں لگی ہیں اور ملا زمین جیسا دو کا ندا ر گا ہک کو دیکھتا ہے کہ آئے گا تو کچھ کما ئیں گے اسی طر ح دیکھتے ہیں کہ سا ئل آئے اور اسکو زبحہ کر یں محکمہ ما ل سمیت تما م محکمو ں کا برا حا ل ہے انہو ں نے چیر مین بلا ول بھٹو زردا ری سے اپیل کی ہے کہ صو با ئی اسمبلی کا ٹکٹ مہر ین انو ر را جہ کو دیا جا ئے ۔