اس مرتبہ عوامی ووٹوں کی طاقت سے عوامی نمائندے آئیں گے،رہنماء بی این پی عوامی شمس الدین شمس

جمعہ مئی 21:42

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سینئررہنما شمس الدین شمس نے کہاہے 2018کا الیکشن عوام کی ووٹوں سے ہوگا اور اس مرتبہ عوامی ووٹوں کی طاقت سے عوامی نمائندے آئیں گے،پنجگور کے سیاست میں ایک ماہ کے بعد بوچھاڑ آنے والے ہے بہت سے سیاسی پرندے اپنی روخ بدلیں گہ ٹکٹ کا بھوت سکے ذہن سے اتر جائے گا، اس ٹکٹ کی حصول کیلئے اہم کھلاڑی میدان چھوڑ جائیں گے،انہوں نے کہاہے بی این پی عوامی کے ورکر ٹکٹ کے نہیں نظریہ کے سیاست پر یقین رکھتے ہیں انکی سیاسی ہمراہ داری قومی ہے ٹکٹ کی نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :