کو ئٹہ، جنا ح ٹاؤن میں دوگروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

جمعہ 11 مئی 2018 21:49

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے جنا ح ٹاؤن میں دوگروپوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں دوگروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش اورزخمی فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔