جن پارٹیوں نے دہشت گردوں کو استعمال کیا وہ قوم کو جواب دہ ہیں ،نیئربخاری
آئندہ انتخابات میں غیر جمہوری قوتوں کو عوامی قوت سے شکست دیکر نشان عبرت بنا دینگے،راولپنڈی میں کیمپوں کے دورہ پربات چیت
جمعہ 11 مئی 2018 21:52
(جاری ہے)
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے قتل میں ملوث دہشت گرد آج کھلے عام پھر رہے ہیں جو دہشتگردی کی سرپرستی کے مترادف ہے۔
دہشت گردوں نے بی بی شہید کو پی پی پی اور اولاد سے الگ نہیں کیا بلکہ قوم سے جرأت مند دلیر عوام دوست رہنما چھین لی۔ پی پی پی بھٹو خاندان اور کارکنوں کی ملک و ملت کے لیے قربانیوں کی ایک تاریخ ہے۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں دہشت گردانہ سوچ کا خاتمہ کرکے پاکستان کو حقیقی فلاحی پاکستان بنائیں گے۔ آئندہ انتخابات میں غیر جمہوری قوتوں کو عوامی قوت سے شکست دیکر نشان عبرت بنا دینگے۔ نیر بخاری نے کہا کہ ملک کو آئین کا جمہوری تحفہ دینے والی پی پی پی یر غیر آئینی قدم کی راہ روکی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد آج بھی مضبوط ہے۔ عمران خان کے کارکن کے پی میں اسے چھوڑ گئے مگر سند ھ میں پیپلز پارٹی کو کسی نے نہیں چھوڑا ۔ پنجاب میں آئندہ الیکشن میں اپنا حصہ لے لیں گے جو خود کو بے گناہ ثابت نہیں کر سکے عدلیہ پر الزامات لگا رہے ہیں۔ کیمپوںمیں سٹی صدر بابر جدون، چوہدری افتخار قاسم، ظہیر سلیم اعوان، مہدی حسن، اویس واسطی، راجہ ظہہیر ارسلان کے علاوہ کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.