وزیر مملکت رانا افضل کی سروسز ہسپتال آمد ،احسن اقبال کی عیادت کی

جمعہ 11 مئی 2018 21:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) وزیر مملکت برائے خزانہ و معاشی امور رانا محمد افضل خان نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

رانا افضل نے احسن اقبال کے صاحبزادے اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کر کے احسن اقبال کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :