سٹی پولیس کی کراچی میں کارروائی، مبینہ فراڈ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

جمعہ 11 مئی 2018 21:56

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2018ء) سٹی پولیس کی کراچی میں کاروائی مبینہ فراڈ کیس میں مطلوب ملزم گرفتارمستونگ منتقل تفصیلات کے مطابق ایس پی بقاہ محمدبگٹی کی خصوصی ہدایت پرسٹی پولیس کی خصوصی ٹیم نے میررحمت اللہ لانگوکے سربرائی میں دھوکہ دہی کے کیس میں مفرور ملزم سیدجاویدحسن ولدسیدمجیب الرحمن کو کراچی کے علاقہ عظیم پورہ سے گرفتار کرلیا۔اور مزیدتفتیش کیلئے کراچی سے مستونگ منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :