حیدرآباد میں ڈکیتی کا ملزم گرفتار

جمعہ 11 مئی 2018 22:09

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) حسین آباد پولیس نے ایک شہری عبدالوہاب میمن سے 43لاکھ روپے لوٹنے اور دیگر مقدمات میں پولیس کو مطلوب ملزم امداد علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزم سے خطیر رقم برآمدگی کی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :