13مئی مینار پاکستان کا جلسہ عام ملکی تایخ بدل کر رکھ دیگا،جے یوآئی

جمعہ 11 مئی 2018 22:22

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کی مجلس عاملہ کی قائم کردہ چار مختلف کمیٹیوں نے وسطی ،جنوبی اضلاع ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے ہنگامی دورے مکمل کرلیے۔

(جاری ہے)

مولانا شجا ع الملک، مولانا عطاء الحق درویش، مولانا رفیع اللہ قاسمی نے وسطی اضلاع پشاور،صوابی، چارسدہ، مردان اور نوشہرہ ،مفتی کفایت اللہ اور عبدالجلیل جان نے ہری پور ایبٹ آباد ، مانسہرہ، بٹگرام ،کوھستان اور تورغر ، حاجی اسحاق زاہد، مولانا فضل معبود، مولانا راحت حسین نے دیر بالا ،دیر پائین، سوات، ملاکنڈ ایجنسی ، شانگلہ، بونیر اور مولانا عزیز احمد، مولان عین الدین شاکر ، عبدالوحید مروت نے ڈیرہ ، ٹانک، ھنگو، کوہاٹ ، بنوں،لکی مروت اور کرک میں اضلاع کی مجالس عمومی وشواریٰ کے اجلاسوں سے خطاب کیا

متعلقہ عنوان :