کراچی، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا این ایل ایف کراچی کے صدر عبدالسلام کی اہلیہ کے وفات پر دکھ اور رنج کا اظہار

جمعہ 11 مئی 2018 23:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2018ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے این ایل ایف کراچی کے صدر عبدالسلام کی اہلیہ کے وفات پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔#