ڈی جی کے ڈی اے ابرار بختیار، ادریس بختیار اور یونس بختیار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعہ مئی 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے روزنامہ اصاف کراچی کے ایڈیٹر ابرار بختیار ، سینئر صحافی ادریس بختیار ، یونس بختیار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے نے ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ اُن کی والدہ محترمہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :