ایچ ای سی نے مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سجاول میں کیمپس قائم کرنے کی منظوری دیدی

جمعہ مئی 23:14

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) ایچ ای سی نے مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سجاول میں کیمپس قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے ٹھٹھہ میں جلسے کے دوران اعلان کیاگیاتھاجس کے بعد تمام ترکاغذی کاروائی کے بعد سجاول میں کیمپس قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔