میئر کراچی کا ادریس بختیار اور ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

جمعہ مئی 23:14

میئر کراچی کا ادریس بختیار اور ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) میئر کراچی وسیم اختر نے سینئر صحافی ادریس بختیار اور ایڈیٹر روزنامہ اوصاف ابرار بختیار کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ادریس بختیار اور ابرار بختیار سمیت مرحومہ کے سوگوار اہل خانہ کو یہ دکھ استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :