ْصوبائی وزیر انڈسٹریز شیخ علائوالدین نے جدیدترین 3Sڈیلر شپ اسوز راوی موٹرز کا افتتاح کردیا
جمعہ 11 مئی 2018 23:21
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے افتتاح کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان کا نام نمایاں اہمیت کا حامل ہے اور راوی موٹرز کیلئے ایک اعزاز ہے کہ وہ جدیدترین 3Sڈیلر شپ اسوز راوی موٹرز کی بناء پر مارکیٹ میں منفرد مقام حاصل کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جاپانی ٹیکنالوجی ہر آتے ہوئے سال میں جدید ترین تیکنالوجی متعارف کرا رہی ہے اور دنیا بھر میں اس کا فائدہ حاصل کیا جا رہا ہے تاہم پاکستان میں جاپانی ٹیکنالوجی ہر میدان میں قابل ذکر منازل طے کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستانی تاجر حضرات کیلئے نادر موقع ہے کہ وہ جاپانی ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکیں۔ تمام شرکاء نے جدیدترین 3Sڈیلر شپ اسوز راوی موٹرز کو نیک شگون قرار دیا اور پاکستان کے بہترین مستقبل کیلئے مشترکہ طور پر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.