وفاقی وزراء کی رہائش گاہوں کے انکلیو میں جامع مسجد کا افتتاح

جمعہ 11 مئی 2018 23:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) اسلام آباد میں وفاقی وزراء کی رہائش گاہوں کے انکلیو میں جامع مسجد کا افتتاح ہو گیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ وارانہ امور انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے اذان دی جبکہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کا خطبہ دیا اور جمعہ کی نماز کی امامت کی۔

متعلقہ عنوان :