محکمہ صحت نے محمد یاسین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر ملازمت سے برطرف کردیا

جمعہ 11 مئی 2018 23:25

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد یاسین پراجیکشنسٹ ( Projectionist) پراونشل ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ بلوچستان کوئٹہ کو جان بوجھ کر اپنی ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری کے بناء پر بیڈا ایکٹ 2011کے تحت 11جنوری 2015 سے سرکاری ملازمت سے بر طرف کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :