اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں این پی سی کے ممبران کے بچوںکے مابین تیراکی کے مقابلوں کا افتتاح
جمعہ مئی 23:25

(جاری ہے)
سیکرٹری نیشنل پریس کلب شکیل انجم نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ اس طرح کی صحت مند سرگرمیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی اور ہم صحافیوں اور ان کے بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی صلاحیتیں بروکار لاتے رہیں گے ۔
تقریب میں شریک بچوں نے تیراکی کے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔اس موقع پر صحافیوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے تیراکی مقابلے کرانے پر پریس کلب کی قیادت اور سپورٹس کمیٹی کے اراکین کا شکریہ ادا کیا اور اسے انتہائی مستحسن قرار دیا ۔ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈ آغا امجد اللہ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سعید احمد ،صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد طارق محمود چوہدری ، سیکرٹری شکیل انجم، چیئر مین سپورٹس کمیٹی این پی سی ناصر نقوی ، مدثر چوہدری سمیت صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نجم سیٹھی نے والد کے انتقال پر غلط رمیز راجہ سے تعزیت کرڈالی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کا وکٹ کے درمیان تیز دوڑنے پر انعام کا اعلان
-
پی ایس ایل 4، کولن انگرا م زخمی ہونے سے بال با ل بچ گئے
-
پی ایس ایل 4،کراچی کنگز نے بدترین اعزاز حاصل کرلیا
-
پی ایس ایل 4،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو باآسانی ہرا دیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگزکو جیت کیلئے 154رنز کا ہدف دیدیا
-
پاکستان نے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز پہلے میچ میں فتح حاصل کرلی
تازہ ترین خبریں
-
سعودی عالم نے قبر کُشائی کے معاملے کے حوالے سے اہم فتویٰ دے دیا
-
پولیس ناکے پر فائرنگ کے معاملے کی تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ،ْ آئی جی پنجاب پولیس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی
-
وفاقی وزیر خسرو بختیار کی زیر صدارت اجلاس ،
-
پی آئی اے نے پشاور سے العین کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا
-
پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،
-
وزیر خارجہ سے بین الاقوامی مذہبی آزادی کیلئے امریکی سفیر سموئیل ڈی برائون بیک کی ملاقات،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ نے غلط شناخت پریڈ پر مجسٹریٹ انوار علی کی طلبی معاملہ پر کنور انوار علی کے جواب کی روشنی میں کاروائی ختم کردی
-
سپریم کورٹ نے ریاض فتیانہ کی انتخابات سے متعلق درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر نمٹا دی
-
ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی درخواست گزار کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد کی خبریں
-
وزیراعظم عمران خان صوبائی حکومتوں کی میڈیا ٹیم سے ناخوش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے کی امتناع ختم کر دی
-
دو بھائیوں کے درمیان گاڑی پر لڑائی ، عدالت نے گاڑی محمد وقار کے نام رجسٹرڈ ہونے کے باعث اپیل خارج کردی
-
وفاقی وزیر خسرو بختیار کی زیر صدارت اجلاس ،
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.