مولانا علی محمد آبوتراب کی بازیابی کیلئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرہ

جمعہ 11 مئی 2018 23:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) متحدہ مجلس عمل بلوچستان کے سیکرٹری جنرل مولانا علی محمد آبوتراب کی بازیابی کیلئے جمعہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میاں محمد اسلم نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مولانا علی محمد آبوتراب کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل مولانا علی محمد آبوتراب کو رہا کیا جائے بصورت دیگر ان کی بازیابی کیلئے تحریک چلائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :