پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کاروائیاں4ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ،27سیل،
105کو جرمانے لاہورمیںمضر صحت اجزاء کے استعمال پر 2پروڈکشن یو نٹسنیلے ڈرمزکی موجودگی پر ریسٹورنٹ،زائدالمعیاد اشیاء کی فروخت پر3فوڈ پوائنٹس سربمہر ملتان میں حشرات کی بہتات پر2ہوٹلز،کھلے رنگوں کے استعمال پر2سویٹس اینڈ بیکرز اورصفائی کے ناقص انتظامات پر4فوڈ پوائنٹس سیل ْراولپنڈی میںناقص ، مضر صحت،ملاوٹ شدہ اشیاء خورونوش کو پیک کرنے پر 2معروف فوڈ پیکنگ یونٹس سربمہر گوجرانوالہ میںکھلے رنگوںکے استعمال پر2سویٹس پروڈکشن یونٹس، غلط لیبلنگ پر قلفی یو نٹ اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 2فوڈ پوائنٹس سیل سرگودھامیںملاوٹی دودھ اور کیمیکل کے استعمال پر قلفی یونٹ ،مضر صحت اجزاء کی ملاوٹ پر معروف مصالحہ یونٹ سربمہر فیصل آباد میںکاسمیٹکس کلرز،سکرین ،سٹارچ کے استعمال ،صفائی کے ناقص انتظامات پرمعروف سویٹس اینڈ بیکرز سربمہر
جمعہ 11 مئی 2018 23:45
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.