پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف کراچی میں3 مقدمات درج کر لئے گئے

پی ٹی ایم کے خلاف دو مقدمات منگھوپیر، بن قاسم اور تیسرا مقدمہ شاہ لطیف ٹاون میں درج کیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ مئی 22:17

پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف کراچی میں3 مقدمات درج کر لئے گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2018ء) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے خلاف کراچی میں3 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،پی ٹی ایم کے خلاف دو مقدمات منگھوپیر،بن قاسم اور تیسرا مقدمہ شاہ لطیف ٹاون میں درج کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کیخلاف مقدمہ منگھوپیر تھانے میں سرکارکی مدعیت میں پی ٹی ایم کارکنان کیخلاف درج کیاگیاہے۔ ایف آئی آرکے متن کے مطابق کارکنان نے اسلحے کے زورپرمطالبات منوانے کیلیے نعرے لگائے ان نعروں میں ریاست اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف الفاظ شامل تھے۔

مقدمے میں انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کی جانب کسی جلسے یاجلوس کی پیشگی اجازت نہیں مانگی گئی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ شاہ لطیف اور تھانہ بن قاسم میں بھی پی ٹی ایم کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے خلاف کراچی میں3 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،پی ٹی ایم کے خلاف دو مقدمات منگھوپیر،بن قاسم اور تیسرا مقدمہ شاہ لطیف ٹاون میں درج کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کیخلاف مقدمہ منگھوپیر تھانے میں سرکارکی مدعیت میں پی ٹی ایم کارکنان کیخلاف درج کیاگیاہے۔ ایف آئی آرکے متن کے مطابق کارکنان نے اسلحے کے زورپرمطالبات منوانے کیلیے نعرے لگائے ان نعروں میں ریاست اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف الفاظ شامل تھے۔ مقدمے میں انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کی جانب کسی جلسے یاجلوس کی پیشگی اجازت نہیں مانگی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ شاہ لطیف اور تھانہ بن قاسم میں بھی پی ٹی ایم کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم )کے خلاف کراچی میں3 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں،پی ٹی ایم کے خلاف دو مقدمات منگھوپیر،بن قاسم اور تیسرا مقدمہ شاہ لطیف ٹاون میں درج کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کیخلاف مقدمہ منگھوپیر تھانے میں سرکارکی مدعیت میں پی ٹی ایم کارکنان کیخلاف درج کیاگیاہے۔

ایف آئی آرکے متن کے مطابق کارکنان نے اسلحے کے زورپرمطالبات منوانے کیلیے نعرے لگائے ان نعروں میں ریاست اورسیکیورٹی اداروں کے خلاف الفاظ شامل تھے۔ مقدمے میں انسداددہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کی جانب کسی جلسے یاجلوس کی پیشگی اجازت نہیں مانگی گئی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ شاہ لطیف اور تھانہ بن قاسم میں بھی پی ٹی ایم کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں۔