چانڈکا میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم ہال میں مختلف بیماریوں کے بچاؤ سے متعلق سیمینار کا انعقاد

ہفتہ 12 مئی 2018 00:40

لاڑکانہ۔ 11مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) راحیلہ لیباریٹری کی جانب سے چانڈکا میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم ہال میں مختلف بیماریوں کے بچاؤ سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خاص پرنسپل چانڈ?کا میڈیکل کالج پروفیسر کے داس، ڈائریکٹر راحیلہ لیباریٹری کراچی عمر جاوید، ڈاکٹر شاہین، ڈاکٹر پرہ، ڈاکٹر اجیت اور دیگر نے شرکت کرتے ہوئے مختلف بیماریوں اور ان سے وابستہ ٹیسٹ کروانے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے متعلق آگاہی دی۔

متعلقہ عنوان :