جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش ویمن ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا، میزبان جنوبی افریقہ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل
ہفتہ 12 مئی 2018 09:40
(جاری ہے)
میزبان جنوبی افریقہ ویمن کو سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو پہلے ون ڈے میں 106رنز سے شکست دی اور دوسرے ون ڈے میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ میزبان ٹیم نے تیسرا میچ 9 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کی جبکہ چوتھے میچ میں میزبان ٹیم نے 154 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
مسلسل فتوحات کے بعد جنوبی افریقن کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بنگلہ دیش ویمن کو آئندہ میچ میں بھی شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کرنے کے خواہاں ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 14 مئی کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.