سعودی عرب کی معیشت کو بیٹھے بٹھائے کھربوں روپے کا ٹیکہ لگ گیا
ہفتہ 12 مئی 2018 10:20
(جاری ہے)
کاروباری مالیت 17فیصد انحطاط کے بعد 19ارب ریال تک گرگئی۔ قیمتیں گرنے سے سرمایہ کاروں کو مجموعی طور پر 35ارب ریال کا نقصان ہوا تاہم ناما کیمیکلز کو فوقیت حاصل رہی۔
منافع کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر سعودی ریئل اسٹیٹ رہی جس نے 5فیصد ڈیویڈنڈ تقسیم کرنے کا اعلان کیا اور اس کی قدر 8.22فیصد اضافے کے بعد 24.10 ریال پر اختتام پذیر ہوئی۔ نقصان کے لحاظ سے عنایہ انشورنس کی تنزلی عروج پر رہی جسکی قیمت 28.12فیصد انحطاط کے بعد 10.76ریال تک گر گئی۔ الوفا انشورنس کی قدر 20.62فیصد کمی کے بعد 11.05ریال پر بند ہوئی۔ انرجی سیکٹر میں سب سے زیادہ خرید و فروخت پیٹرو رابغ میں ہوئی مگر اس کی قدر 9.88فیصد انحطاط کے بعد25.28ریال تک گر گئی۔ گزشتہ ہفتے جریر نے 24فیصد ڈیویڈنڈ تقسیم کرنے کا اعلان کیا مگر اسکی پرائس پہلے ہی بڑھ گئی تھی اس لئے گزشتہ ہفتے اس کی قیمت 0.63فیصد کم ہوکر 172.80 ریال پر بند ہوئی۔ سعودی کیٹرنگ نے 13.5فیصد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.