ایلومنائے ایسوسی ایشن کی 100 نادار طلباء کو تعلیمی امداد فراہمی

ہفتہ 12 مئی 2018 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) سینئر ایلومنائے ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج کی طرف سے 100نادار مستحق طلباء اور طالبات کو تعلیمی وظائف دیئے گئے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے صدر الحاج محمدزمان محمدزئی اور جنرل سیکرٹری فیاض احمدخان محمدزئی کی قیادت میں سکالر سپ کمیٹی نے تعلیمی امداد کیلئے طلباء اور طالبات کے انٹرویوز کئے جس کے بعد 100طلباء اور طالبات کو فی کس 10ہزار روپ تعلیمی امداد فراہم کی گئی۔