یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر نورمحمد نے چیئرمین شعبہ مائننگ انجینئرنگ کا اضافی چارج سنبھال لیا

ہفتہ 12 مئی 2018 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے پرووائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نورمحمدنے چیئرمین شعبہ مائننگ انجینئرنگ کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نورمحمدمستقل چیئرمین کی تقرری تک اس عہدے پر فائز رہیں گے‘ مستقل چیئرمین کی تقرری یونیورسٹی سینڈیکیٹ عمل میں لائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل انجینئرامان المالملک بطور چیئرمین شعبہ مائننگ انجینئرنگ تین سال تک خدمات انجام دیتے رہے۔

متعلقہ عنوان :