ارجن کپور کے فلم انڈسٹری میں 6 سال مکمل

ہفتہ مئی 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ارجن کپور نے فلم اندسٹری میں 6سال مکمل کر لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے فلم اندستری میں 6سال مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے 2003ء میں فلم ’’کل ہو نہ ہو ‘‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیئے لیکن اپنے فلمی کیریئر کا 2012ء میں فلم ’’عشق زادے ‘‘ سے کیا، جس میں انہوں نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا، جس کے بعد انہوں نے فلم ’’غنڈے ‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر منوائے، ان کی معروف فلموں میں ’’غنڈے‘‘، ’’2سٹیٹس‘‘ اور ’’عشق زادے ‘‘ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :