منوج باجپائی کی نئی فلم ’’بھونسلے‘‘کا نیا پوسٹر

ہفتہ مئی 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’’بھونسلے‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بھونسلے‘‘ میں اداکار منوج باجپائی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کا پوسٹر فرانس میں ہونیوالے کانز فلم فیسٹیول میں پیش کیاگیا جس کے ہدایتکار دیواشش مکھیجا ہیں۔

متعلقہ عنوان :