پشاور، انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

ہفتہ 12 مئی 2018 11:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی کے ادارہ تعلیم وتحقیق میں تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیاگیا۔

(جاری ہے)

تقریب میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدعابد نے انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفسیر ارشد علی سنٹر فارہیومن ریسورس اینڈ کیریئر ڈیویلپمنٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد رئوف اورپروگرام انچارج ڈاکٹر امجد ریبا کے ہمراہ سالانہ ہم نصابی سرگرمیوں کے پوزیشن ہولڈرروں میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے۔

متعلقہ عنوان :