پشاور، فزیکل کیمسٹری سنٹر کے ریسرچرز گروپ نے پولی اینسیلین کی تیاری پر ایک اور پینٹ حاصل کرلیا

ہفتہ 12 مئی 2018 11:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمیٰ بلال کی قیادت میں ریسرچرز گروپ نے پولی اینسیلین کی تیاری پر ایک اور پینٹ حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ڈاکٹر سلمیٰ بلال کو جدید تحقیق کے فروغ اور پینٹ کی تیاری کے اعتراف میں یورپ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارے کی طرف سے فیلوشپ سے بھی نوازاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :