چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 12 مئی 2018 12:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ بھارت میں یکم جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جو انگریزی، ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی یمن میں 2015 کی خانہ جنگی کے دوران ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ سے غیرملکی افراد کے انخلاء کے آپریشن پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :