ہمیش ریشمیا ٹی وی اداکارہ سونیا کپور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ہفتہ مئی 12:30

(جاری ہے)
ہمیش ریشمیا نے اپنی شادی کی تصاویر فیس بک پر شیئر کیں اور ساتھ میں لکھا کہ ہم دونوں ایک ساتھ ہیں اور یہی خوشی کی بات ہے۔
ہمیش ریشمیا کی یہ دوسری شادی ہے اس سے قبل وہ اور کومل شادی کے بندھن میں بندھے تھے، تاہم 22 سالہ رفاقت کے بعد بالآخر اس شادی کااختتام گزشتہ برس طلاق پر ہوا تھا۔ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے جو اپنی ماں کے ساتھ رہتا ہے، تاہم اس نے گزشتہ روز اپنے والد کی دوسری شادی میں شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شالیمارتھیٹر میں نیا سٹیج ڈرامہ’گھر سے بازار تک‘جاری
-
شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی،کترینہ کیف
-
ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،
-
ْایڈونچراورکامیڈی سے بھرپورہالی ووڈاینی میٹڈ فلم ’ونڈر پارک‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں
-
کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں ،چھڑی پکڑے چلنے کی تصاویر وائرل
-
بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول نے بھی بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھ دیا
-
سونم کپور نے نام تبدیل کرنے کی وجہ بتا دی
-
تامل اداکارہ یاشیکا نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی ،لاش گھر سے برآمد
تازہ ترین خبریں
-
جونیئر نیشنل سکواش چیمپئن شپ کل 18 فروری سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی
-
شبیراقبال نے تیسرا راؤنڈ 14 انڈر پار کھیل کر چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف ٹائٹل پر اپنی گرفت مضبوط کر لی
-
ایف بی آر نے حسنین اینڈ طحہ کارپوریشن سے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی
-
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا موسم گرما کی طویل چھٹیوں پر تحفظات کا اظہار ،دو ماہ کرنے کی تجویز
-
خواجہ برادران سے اہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی کیمپ جیل میں ملاقات
-
پولیس کا پتنگ سازوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ
-
جھوٹ سے متعلق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا فیصلہ نہایت قابل تحسین ہے‘شجاعت حسین
-
جہانگیر ترین کی دبئی کرکٹ سٹیڈیم آمد پرملتا ن سلطانز کی شرٹ کا تحفہ دیا گیا
-
شہباز شریف کی ضمانت سے ڈھیل ملنے کامنفی تاثر گیا ہے،وزیراطلاعات چوہدری فواد
-
بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر حملے شروع کروا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.