بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹریلر آئندہ ہفتے میں ریلیز کیا جائے گا

ہفتہ 12 مئی 2018 12:50

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹریلر آئندہ ہفتے میں ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹریلر آئندہ ہفتے میں ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایتکارراج کمار ہیرانی کی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹریلر مئی کے تیسرے ہفتے میں ریلیز کیا جائے گا تاہم ٹریلر کی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا، فلم کے ہدایتکار راج کمار ہیرانی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں سونم کپور، دیا مرزا، پارش راول، منیشا کوئرالہ ،انوشکا شرما ،کرشما تنا اور دیگر شامل ہیں۔ فلم 29جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :