ملائیشیا کے نومتخب وزیر اعظم مہاتیر محمد 10 وزراء کے ساتھ حکومت چلائیں گے

ہفتہ 12 مئی 2018 12:50

ملائیشیا کے نومتخب وزیر اعظم مہاتیر محمد 10 وزراء کے ساتھ حکومت چلائیں ..
کوالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومت محض 10 بنیادی وزراء کے ساتھ چلائیں گے جبکہ جیل میں قید اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے لیے فوری معافی حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومت محض 10 بنیادی وزراء کے ساتھ چلائیں گے جبکہ جیل میں قید اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے لیے فوری معافی حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :