ریچا چڈھا سوئٹزرلینڈ میں مختصر چھٹیاں گزارنے کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئیں

ہفتہ 12 مئی 2018 12:59

ریچا چڈھا سوئٹزرلینڈ میں مختصر چھٹیاں گزارنے کے بعد ممبئی واپس پہنچ ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا علی فضل کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میںمختصر چھٹیاں گزارنے کے بعد ممبئی واپس پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریچاچڈھا گزشتہ دنوں علی فضل کے ساتھ چھٹیاں گزانے کے لئے سوئٹزر لینڈ میں موجود تھیں جہاں انہوں نے ایک ورکشاپ میں بھی شرکت کی اور اب وہ ممبئی واپس پہنچ گئی ہیں جبکہ علی فضل اپنی انٹرنیشل فلم کی عکس بندی میں مصروف ہیں کے ہدایتکار سٹیفن فریرس ہیں۔