کاشتکار سبزیوں کی گوڈی کرتے وقت تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں،ماہرین زراعت

ہفتہ مئی 12:59

قصور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار سبزیوں کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں اور جڑی بوٹیاں تلف کرنے کیلئے بھی بروقت اقدامات کریں تاکہ سبزیات کی اچھی فصل حاصل ہوسکے ‘موسم گرما کی شدت میں اضافہ کے باعث سبزیوںکو معمول سے زائد آبپاشی کی بھی ضرورت ہوتی ہے اسلئے کاشتکار سبزیوں کی فصل کو 8سی10روزکے وقفہ سے آبپاشی کرتے رہیں‘درجہ حرارت بڑھنے سے کیڑے مکوڑوں اورمختلف بیماریوں کا حملہ ہونے کا بھی خدشہ رہتاہے۔

متعلقہ عنوان :