سپریم کورٹ نے سرکاری بھرتیوں پر پابندی ہٹانے کا اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ،
الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن بحال
ہفتہ 12 مئی 2018 13:05
(جاری ہے)
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری بھرتیوں پر پابندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی درخواست کی سماعت کی،الیکشن کمشنرسندھ یوسف خٹک عدالت میں پیش ہوئے،انہوں نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کوشفاف بنانے کیلئے پابندی عائد کی،ترقیاتی فنڈزاورترقیاتی منصوبوں کی منظوری پربھی پابندی عائدی،الیکشن کمشنر سندھ کا کہناتھا کہ ہائیکورٹ نے بھی پابندی کاحکم دیاتھا۔
سپریم کورٹ نے اسلام آبادہائیکورٹ کاسرکاری پابندیوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیااورالیکشن کمیشن کانوٹیفکیشن بحال کردیا،عدالت نے کہا ہے کہ الیکشن تک سرکاری ملازمتوں اورترقیاتی کاموں پرپابندی رہے گی،عدالت نے الیکشن کمیشن اوردیگرفریقین کوآئندہ ہفتے اسلام آبادطلب کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جوکام زیرالتواہے اسے کیسے روکاجاسکتا ہی ،عدالت کازیرالتوامنصوبے مکمل کرنے کاحکم دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک کی صف میں شامل کر لیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.