ْمتحدہ مجلس عمل کل لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ،

تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں

ہفتہ 12 مئی 2018 13:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) متحدہ مجلس عمل کل ( اتوار) کو مینار پاکستان گرائونڈ میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

جلسے سے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیش کیا جائے گا ۔ایم ایم اے کے رہنمائوںنے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مینار پاکستان گرائونڈ کا دورہ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :