ٹڈیپ نے کوریا میں منعقدہ حلال ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

ہفتہ 12 مئی 2018 13:09

ٹڈیپ نے کوریا میں منعقدہ حلال ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کیلئے درخواستیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے کوریا میں منعقدہ حلال ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی نمائش 16تا18اگست سیول میں منعقد ہو گی جس میں نیچرل فوڈز، پروسیسڈ فوڈز، انٹر ا سیوٹیکل فوڈز، مشروبات،فنکشنل فوڈ کھانے کے اجزاء،را میڈیشن، فوڈ ٹیکنالوجی ، کلر کاسمیٹکس،سکن کیئر ،ہیلتھ کیئر،پرفیوم ںسپا اور باتھ،بے بی پروڈکٹس ، کچن سپلائیز ،حفظان صحت کی اشیاء،حجاب ، عبایا،ہانبک ، ٹیکسٹائل اور اسسریز وغیرہ کے سٹالز لگائے جائیں گے۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 10جون مقرر ہے ۔

متعلقہ عنوان :