کرسٹیانو رونالڈو کے اینیمیٹڈ کردار پر کارٹون فلم سیریز تیار کی جائے گی

ہفتہ 12 مئی 2018 13:15

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2018ء) رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو ’ اینیمیٹڈ ‘ کردار کے طور پر سپرہیرو کارٹون سیریز میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

اعلامیے کے مطابق رونالڈو کا یہ کردار پبلشنگ، کومکس، گیمنگ اور ڈیجیٹل کونٹینٹ میں بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ اس مقصد کیلئے رونالڈو نے انیمیشن پروڈیوسر گرافک انڈیا اور موبائل ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی سے پارٹنر شپ کی جو کارٹون سیریز تخلیق کرے گی،اس کی ریلیز سے متعلق ابھی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :