ایشوریہ بچن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کے لئے عامر خان کا طریقہ کار اپنالیا

ہفتہ مئی 13:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ بچن نے انسٹاگرام جوائن کرنے کے لئے عامر خان کا طریقہ کار اپنالیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن نے بھی انسٹاگرام جوائن کر لیا ہے لیکن انہوں نے اس کے لئے عامر خان کے طریقی کار کو نقل کیا ہے، عامر خان نے رواں سال14مارچ کو انسٹاگرام جوائن کیا اور انہوں نے اس کے لئے سب سے مخلتف طریقہ اپناتے ہوئے اپنی 9آن لائن تصاویر کی ایک پہلیی شئیر کی اور اب ایشوریہ نے بھی ان کے طریقے کو اپنایا ہے۔

(جاری ہے)

ایشویہ رائے بچن ان دنوں ’’پھنے خان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :