سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اداکارہ انیتا داس دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں

ہفتہ 12 مئی 2018 13:40

سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) بھارتی ٹی ویو اوڈیا فلم اداکارہ انیتا داس دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ٹی ویو اوڈیا فلم اداکارہ انیتا داس کی فیملی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ انیتا داس کو کو گھر میں دل کا دورہ پڑا سج سے وہ جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ اداکارہ نے 1975میںفلم ’’جاجاباراjajabara‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 100سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

متعلقہ عنوان :